21 ستمبر 2011 - 20:30

ليبيا ميں انقلابي فورس بني وليد شہر کے قريب پہنچ گئي ہےـ

ابنا: انقلابيوں کي جانب سے تشکيل يافتہ عبوري کونسل کو اقوام متحدہ ميں تسليم کر لئے جانے کے بعد انقلابي فورس نے بني وليد شہر پر حملے کي تيارياں بھي تيز کر دي ہيں ـ انقلابيوں نے اپنے ٹينک شہر کے اطراف ميں تعينات کر دئيے ہيں ـ ملک کا پچانوے فيصدي حصہ اس وقت انقلابيوں کے کنٹرول ميں ہےـ

بني وليد اور سرت جيسے کچھ گنے چنے علاقوں ميں قذافي کے حامي افراد انقلابي فورس کامقابلہ کرنے کي کوشش کر رہے ہيں -........

/169